📙
جامع الترمذي
جامع ترمذی
حدیث 2320
لَوْ كَانَتِ الدُّنْيَا تَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا سَقَى كَافِرًا مِنْهَا شَرْبَةَ مَاءٍ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا کی حیثیت اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'If this worldly life were worth to Allah the wing of a mosquito, He would not have given a disbeliever a single sip of water from it.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟