Skip to main content
🕌 اسلامی کوئیک ٹولز و سائیڈ بار
📙
جامع الترمذي
جامع ترمذی
حدیث 3712
📚 کتاب: کتاب: مناقبِ صحابہ و اہل بیت
📑 باب: باب: مناقب سیدنا علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)...
👤 راوی: حضرت عمران بن حصین (رضي الله عنه)
✅ Sahih (رواه الترمذي وقال: حديث حسن غريب وصححه الحاكم والذهبي والألباني)
إِنَّ عَلِيًّا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَهُوَ وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ بَعْدِي
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں، اور وہ میرے بعد ہر مومن کا دوست، مددگار اور ولی ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Indeed, Ali is from me and I am from him, and he is the ally and guardian of every believer after me.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟