📙
جامع الترمذي
جامع ترمذی
حدیث 2003
مَا مِنْ شَيْءٍ أَثْقَلُ فِي مِيزَانِ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ خُلُقٍ حَسَنٍ، وَإِنَّ اللَّهَ لَيُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَذِيءَ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مومن کے ترازو میں حسنِ اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہیں ہوگی، اور اللہ تعالیٰ بیہودہ گو اور بدزبان شخص سے سخت ناراض ہوتا ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'Nothing is heavier upon the scale of a believer on the Day of Resurrection than good character. Indeed, Allah hates the vulgar, obscene person.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟