📙
جامع الترمذي
جامع ترمذی
حدیث 1987
اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو، اور گناہ و برائی کے فوراً بعد نیکی کرو تاکہ وہ نیکی اس برائی کو مٹا دے، اور لوگوں کے ساتھ حسنِ اخلاق اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Fear Allah wherever you may be; follow up an evil deed with a good one which will wipe it out; and behave towards people with good manners.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟