📔
سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجہ
حدیث 4250
التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لاَ ذَنْبَ لَهُ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گناہ سے (سچے دل کے ساتھ) توبہ کرنے والا ایسا پاک صاف ہو جاتا ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The one who repents from sin is like one who has no sin.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟