📔
سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجہ
حدیث 2340
لاَ ضَرَرَ وَلاَ ضِرَارَ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: (اسلام میں) نہ کسی کو بلاوجہ نقصان پہنچانا جائز ہے اور نہ نقصان کا بدلہ نقصان کی صورت میں دینا جائز ہے۔ (یہ شریعت کا عظیم فقہی قاعدہ ہے کہ ہر قسم کے نقصان اور ضرر کا سدباب کیا جائے گا)۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) decreed: 'There should be neither harming (darar) nor reciprocating harm (dirar).' [One of the 5 foundational maxims of Islamic Jurisprudence].
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟