📔
سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجہ
حدیث 3447
عَلَيْكُمْ بِهَذِهِ الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ، فَإِنَّ فِيهَا شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ إِلاَّ السَّامَ، وَالسَّامُ الْمَوْتُ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اس کالے دانے (کلونجی) کا استعمال اپنے اوپر لازم کر لو، کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Hold fast to this black cumin seed (Kalonji), for in it is a cure for every disease except death.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟