📔
سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجہ
حدیث 4113
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The world is a prison for the believer and paradise for the disbeliever.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟