Skip to main content
Islamic Tools & Navigation

Sunan Ibn Majah

سنن ابن ماجه
Hadith #4141
Chapter: کتاب: زہد اور پاکیزہ زندگی
Section: باب: جس کے پاس ایک دن کا کھانا اور امن ہو گویا سار...
Narrator: حضرت عبیداللہ بن محصن انصاری (رضي الله عنه)
Hasan (حسن - رواه ابن ماجه والترمذي)
مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ مُعَافًى فِي جَسَدِهِ، آمِنًا فِي سِرْبِهِ، عِنْدَهُ قُوتُ يَوْمِهِ، فَكَأَنَّمَا حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا بِحَذَافِيرِهَا
English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'Whoever among you wakes up physically healthy, safe in his family/dwelling, having his food for the day, it is as if the whole world in its entirety was bestowed upon him.'
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ اس کا جسم تندرست ہو، اپنی جان و اہل خانہ میں امن و امان میں ہو، اور اس کے پاس اس ایک دن کا کھانا موجود ہو، تو گویا اس کے لیے ساری کی ساری دنیا سمیٹ کر رکھ دی گئی۔
Topics & Themes:
Want detailed commentary or explanation for this hadith? Consult Aalim AI for authenticity analysis, historical context, and fiqh takeaways.