📔
سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجہ
حدیث 2443
أَعْطُوا الأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مزدور کو اس کی مزدوری اور اجرت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Give the worker his wages before his sweat dries.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟