Sunan Ibn Majah
سنن ابن ماجه
Hadith #2144
أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا اللَّهَ وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ، فَإِنَّ نَفْسًا لَنْ تَمُوتَ حَتَّى تَسْتَوْفِيَ رِزْقَهَا وَإِنْ أَبْطَأَ عَنْهَا، فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ، خُذُوا مَا حَلَّ وَدَعُوا مَا حَرُمَ
English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'O people, fear Allah and be moderate in seeking a living, for no soul will die until it has received its allotted provision in full, even if it is slow in coming. So fear Allah and be moderate in seeking: take that which is lawful and leave that which is forbidden.'
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اللہ سے ڈرو اور روزی کی تلاش میں میانہ روی اور حلال طریقہ اختیار کرو۔ یقین جانو کوئی جان اس وقت تک ہرگز موت سے ہمکنار نہیں ہو سکتی جب تک کہ وہ اپنا مقدر کا رزق مکمل طور پر حاصل نہ کر لے اگرچہ اس میں کچھ تاخیر ہی کیوں نہ ہو۔ لہٰذا اللہ سے ڈرو، طلب میں اعتدال رکھو، جو حلال ہے وہ لے لو اور جو حرام ہے اسے چھوڑ دو۔
Topics & Themes:
Want detailed commentary or explanation for this hadith?
Consult Aalim AI for authenticity analysis, historical context, and fiqh takeaways.