📗
صحيح البخاري
صحیح البخاری
حدیث 10
الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ
🇵🇰 اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان سلامت رہیں، اور حقیقی مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'A Muslim is the one who avoids harming Muslims with his tongue and his hands. And a Muhajir is the one who gives up all what Allah has forbidden.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟