📗
صحيح البخاري
صحیح البخاری
حدیث 13
لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'None of you will have faith till he wishes for his brother what he likes for himself.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟