📗
صحيح البخاري
صحیح البخاری
حدیث 1
إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی۔ پس جس کی ہجرت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے نکاح کے لیے ہو تو اس کی ہجرت اسی کے لیے شمار ہوگی جس کی طرف اس نے ہجرت کی۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The reward of deeds depends upon the intentions and every person will get the reward according to what he has intended. So whoever emigrated for worldly benefits or for a woman to marry, his emigration was for what he emigrated for.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟