📘
صحيح مسلم
صحیح مسلم
حدیث 55
الدِّينُ النَّصِيحَةُ. قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دین خیر خواہی (اور خلوص) کا نام ہے۔ ہم نے عرض کیا: کس کے لیے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، اور مسلمانوں کے حکمرانوں و پیشواؤں اور عام مسلمانوں کے لیے۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'Religion is sincerity.' We asked: 'To whom?' He said: 'To Allah, His Book, His Messenger, and to the leaders of the Muslims and their common folk.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟