📘
صحيح مسلم
صحیح مسلم
حدیث 49
مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ، وَذَلِكَ أَضْعَفُ الإِيمَانِ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو کوئی کسی برائی کو دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے روکے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اپنے دل میں برا جانے، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever of you sees an evil, let him change it with his hand; and if he is not able to do so, then with his tongue; and if he is not able to do so, then with his heart - and that is the weakest of faith.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟