📘
صحيح مسلم
صحیح مسلم
حدیث 2588
مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ، وَمَا زَادَ اللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلاَّ عِزًّا، وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّهِ إِلاَّ رَفَعَهُ اللَّهُ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ دینے سے مال میں کوئی کمی نہیں آتی، اور اللہ تعالیٰ معاف کر دینے والے بندے کی عزت ہی میں اضافہ فرماتا ہے، اور جو کوئی اللہ کی خاطر عاجزی اور انکساری اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Charity does not decrease wealth, no one forgives another except that Allah increases his honor, and no one humbles himself for the sake of Allah except that Allah elevates his status.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟