مرکزی مواد پر جائیں
🕌 اسلامی کوئیک ٹولز و سائیڈ بار
📘
صحيح مسلم
صحیح مسلم
حدیث 2564
📚 کتاب: کتاب: نیکی، صلہ رحمی اور باہمی اخوت
📑 باب: باب: حسد، بغض اور قطع تعلق کی ممانعت...
👤 راوی: حضرت ابوہریرہ (رضي الله عنه)
✅ Sahih (صحيح مسلم)
لاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَنَاجَشُوا، وَلاَ تَبَاغَضُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا، وَلاَ يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا، الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لاَ يَظْلِمُهُ، وَلاَ يَخْذُلُهُ، وَلاَ يَحْقِرُهُ. التَّقْوَى هَاهُنَا - وَيُشِيرُ إِلَى صَدْرِهِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، دھوکے بازی نہ کرو، آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو، اور کوئی شخص دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے۔ اللہ کے بندے اور آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرے، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑے، اور نہ اسے حقیر سمجھے۔ تقویٰ یہاں ہے — اور آپ ﷺ نے تین بار اپنے سینۂ مبارک کی طرف اشارہ فرمایا۔
🇬🇧 English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'Do not envy one another, do not artificially inflate prices, do not hate one another, do not turn away from one another... Be servants of Allah, brothers. A Muslim is a brother of a Muslim: he does not oppress him, nor forsake him, nor despise him. Taqwa is here,' and he pointed to his chest three times.
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟