Skip to main content
Islamic Tools & Navigation

Sahih al-Bukhari (Al-Jami al-Sahih)

صحيح البخاري (الجامع الصحيح)
Hadith #13
Chapter: کتاب: ایمان کا بیان
Section: باب: اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرنا جو اپنے لیے پ...
Narrator: حضرت انس بن مالک (رضي الله عنه)
Sahih (صحيح البخاري)
لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
English Translation
The Prophet (ﷺ) said: 'None of you will have faith till he wishes for his brother what he likes for himself.'
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
Topics & Themes:
Want detailed commentary or explanation for this hadith? Consult Aalim AI for authenticity analysis, historical context, and fiqh takeaways.