Skip to main content
🕌 اسلامی کوئیک ٹولز و سائیڈ بار
📖 قرآن کریم — سورہ نمبر 108

سورۃ الكَوۡثَرِ

الکوثر
Al-Kawthar
📜 ترتیبِ مصحف: سورت #108
⏳ ترتیبِ نزول: سورت #15 (مصحفِ امام علیؑ)
🕋 مکی سورت
📝 3 آیات
🗓️ دورِ نزول: ابتدائی مکی دور (دعوتِ توحید و انذار)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🔍 احادیث میں تلاش کریں
1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ﴿1﴾
اردو

(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

EN

Indeed, We have granted you, [O Muhammad], al-Kawthar.

Surah Al-Kawthar الکوثر Quran 🔗 108:1
2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ﴿2﴾
اردو

تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

EN

So pray to your Lord and sacrifice [to Him alone].

Surah Al-Kawthar الکوثر Quran 🔗 108:2
3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ﴿3﴾
اردو

کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

EN

Indeed, your enemy is the one cut off.

Surah Al-Kawthar الکوثر Quran 🔗 108:3