📓
موطأ الإمام مالك
موطأ امام مالک
حدیث 1601
تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا: كِتَابَ اللَّهِ، وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ
🇵🇰 اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے درمیان دو ایسی چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہو گے کبھی گمراہ نہیں ہو گے: ایک اللہ کی کتاب (قرآن مجید) اور دوسری اس کے نبی کی سنت۔
🇬🇧 English Translation
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'I have left among you two matters; you will never go astray as long as you hold fast to them: the Book of Allah and the Sunnah of His Prophet.'
موضوعات:
🔮 اس حدیث کے معانی و تشریح جاننا چاہتے ہیں؟