Skip to main content
🕌 اسلامی کوئیک ٹولز و سائیڈ بار
📖 قرآن کریم — سورہ نمبر 111

سورۃ المَسَدِ

المسد (لہب)
Al-Masad
📜 ترتیبِ مصحف: سورت #111
⏳ ترتیبِ نزول: سورت #6 (مصحفِ امام علیؑ)
🕋 مکی سورت
📝 5 آیات
🗓️ دورِ نزول: ابتدائی مکی دور (دعوتِ توحید و انذار)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🔍 احادیث میں تلاش کریں
1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ﴿1﴾
اردو

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

EN

May the hands of Abu Lahab be ruined, and ruined is he.

Surah Al-Masad المسد (لہب) Quran 🔗 111:1
2
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿2﴾
اردو

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

EN

His wealth will not avail him or that which he gained.

Surah Al-Masad المسد (لہب) Quran 🔗 111:2
3
سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢ ﴿3﴾
اردو

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

EN

He will [enter to] burn in a Fire of [blazing] flame

Surah Al-Masad المسد (لہب) Quran 🔗 111:3
4
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ﴿4﴾
اردو

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

EN

And his wife [as well] - the carrier of firewood.

Surah Al-Masad المسد (لہب) Quran 🔗 111:4
5
فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭ ﴿5﴾
اردو

اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

EN

Around her neck is a rope of [twisted] fiber.

Surah Al-Masad المسد (لہب) Quran 🔗 111:5